خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ شہیدوں اور غازیوں کی لازوال داستانوں سے بھری پڑی ہے ،آئی جی پی معظم جاہ انصاری

نوشہرہ : انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا کا ہراول دستہ ہے جس کے جانبازوں نے ملک کے اندرونی دفاع کے لیے قربانی، جانثاری اور فرض شناسی کی اعلیٰ روایات … Continue reading خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ شہیدوں اور غازیوں کی لازوال داستانوں سے بھری پڑی ہے ،آئی جی پی معظم جاہ انصاری